وزیراعظم راٹھور کی 100 روزہ کارکردگی: عوامی فلاح، ترقی اور مثالی طرز حکمرانی کے تاریخی فیصلے، چوہدری…
وزیر اطلاعات، اوقاف و مذہبی امور آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری محمد رفیق نئیر نے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی سربراہی میں قائم پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کی عوامی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر حکومتی کارکردگی کے حوالے سے…