وزیر خارجہ پاک،چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی صدارت کیلئے چین پہنچ گئے
بیجنگ(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحق ڈار چین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ چینی وزیر خارجہ کے ساتھ پانچویں پاک چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ اسحٰق ڈار کا استقبال اعلٰی…