وزیر اعلی سندھ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
کراچی(نیوزڈیسک )وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کر کے انہیں تیسری بار وزیراعلی بننے پر مبارکباد دی۔
ڈونلڈ بلوم نے اس موقع پر کہا کہ تمام سفارتکاروں سے پہلے آپ کو مبارکباد دینے آیا ہوں جبکہ ملاقات میں…