ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ، سکھ مذہبی ورثے کے…
ورلڈ بینک کے صدر اجے پال سنگھ بنگا نے سکھ مذہب کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک گوردوارہ سری پنجہ صاحب، حسن ابدال کا دورہ کیا۔ یہ دورہ پاکستان کی جانب سے مذہبی رواداری، ثقافتی ورثے کے تحفظ اور عالمی اداروں کے ساتھ مثبت سفارتی روابط کی عکاسی…