والدین کا موسم گرما کی چھٹیوں میں اسکول فیس ختم کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تعلیمی اداروں کی فیسوں سے متعلق جہاں والدین شکوے اور تنقید کرتے دکھائی دیتے ہیں وہیں اب موسم گرما کے حوالے سے فیسوں کی ادائیگی پر بھی مطالبہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
موسم گرما کی تعطیلات میں اسکول تو بند ہونگے مگر…