وائی فائی کے کمزور سگنلز یا ڈیڈ اسپاٹس کے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار طریقے
اگر آپ کے گھر میں کسی کمرے سے دوسرے کمرے میں جاتے ہوئے وائی فائی کے سگنل اچانک کمزور یا غائب ہو جاتے ہیں تو یہ مسئلہ دراصل وائی فائی ڈیڈ اسپاٹس کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ وہ جگہیں ہیں جہاں سگنل پہنچنے میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے جس سے انٹرنیٹ کی…