نیپرانے ونٹر پیکج کی منظوری دے دی،اعلامیہ جاری
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کرائے گئے ونٹرپیکیج کی منظوری دے دی۔
نیپرا اعلامیے کے مطابق ونٹرپیکیج سے صنعتی نیٹ میٹرنگ اور ویلنگ صارفین بھی فائدہ حاصل کرسکیں گے، وفاقی حکومت کی…