نیواڈا میں شدت 5.9 کے زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
امریکی ریاست نیواڈا میں شدت 5.9 کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے مقامی افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کئی میل تک محسوس کیے گئے اور عمارتوں میں ہلچل مچی، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی…