نیشنل بینک آف پاکستان کا 2025 میں 85.9 ارب روپے کا ریکارڈ خالص منافع
نیشنل بینک آف پاکستان نے سال 2025 کے دوران 85.9 ارب روپے کا ریکارڈ خالص منافع حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بینک کے ترجمان کے مطابق قبل از ٹیکس منافع 178.9 ارب روپے تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 216 فیصد کا نمایاں اضافہ ظاہر کرتا…