نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
ممبئی(نیوزڈیسک) ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم نے بچوں کی خاطر صلح کرلی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالیہ صدیقی نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اور نوازالدین صدیقی نے بچوں کی…