نریندر مودی کی شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر شہباز شریف کو مبارک باد دی ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس ( ٹوئٹر) پر پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کووزیراعظم کا عہدہ…