نجر قتل کیس، کینیڈین پولیس نے چوتھا ملزم گرفتار کرلیا
اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کی پولیس نے خالصتان نواز سِکھ رہنما ہردیپ سنگھ نِجر کے قتل کیس میں چوتھے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ امن دیپ سنگھ پر قتل کی سازش اور فعال کردار ادا کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
کینیڈین پولیس نے دیگر تین ملزم 3 مئی…