نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو ترک وزیر خارجہ کا فون، مسجد دھماکے پر افسوس کا اظہار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ترک وزیر خارجہ حاقان فدان نے ٹیلیفون کیا اور مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
27ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی…