نئے چیئرمین پی سی بی کا انتخاب آج ہوگا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکے نئے چیئرمین کا انتخاب آج گورننگ بورڈ کے خصوصی اجلاس میں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی گورننگ بورڈ کااجلاس آج2بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگا ۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نئے چیئرمین پی سی…