نئے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا عمل روک دیا گیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا عمل روک دیا گیا۔
وزیراعظم نے گزشتہ روز گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ظفر محمود کو چیئرمین ارسا تعینات کیا تھا تاہم اب وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین ارسا کی تقرری کی سمری کے احکامات واپس لے لیے…