نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلیے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کو ہوگا
خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 13 اکتوبر کی صبح 10 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس میں نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کیا جائے گا۔
اسمبلی سیکریٹریٹ نے اس حوالے سے باضابطہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ اجلاس، جو پہلے 20 اکتوبر…