ن لیگ خیبر پختونخوا نےبھی انتخابی نتائج مسترد کردیئے
پشاور:پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا نے بھی عام انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا۔
تفصیلات کےمطابق مرکزی رہنما و ترجمان ن لیگ اختیارولی خان نے کہا کہ الیکشن میں دھادندلی نہیں ڈکیتی کی گئی ،ہم انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں ،پورے صوبے…