میٹرو بس سروس نے عید الفطر کا شیڈول جاری کر دیا
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس نے عید الفطر کا شیڈول جاری کر دیا۔
پنجاب ماس ٹرانزٹ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں میٹرو بس سروس عید الفطر پر بھی آپریشنل رہے گی۔ عید کے پہلے دن میٹرو بس سروس صبح 9 بجے…