ملک کے خلاف بیانیہ پھیلانے اور سازش کرنے والے غدار ہیں، فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان بیرون اور اندرون ملک دشمنوں کو خود جواب دے گی۔
انہوں نے واضح کیا کہ جو لوگ ملک کے خلاف بیانیہ پھیلا رہے ہیں، وہ غداری کے زمرے میں آتے ہیں اور ان کے خلاف سخت…