ملک میں صدارتی نظام ماضی میں ناکام رہا،آئندہ بھی نہیں چل سکتا،مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا صدارتی نظام کی مخالفت اور شفاف انتخابات کا مطالبہ
رحیم یار خان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے خیال کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے…