مفادات کیلیے سب ایک ہو جاتے ہیں،تعلیم اور عوام کیلیے نہیں ہوتے: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جب بات ذاتی مفادات کی ہو تو سب اکٹھے ہو جاتے ہیں، مگر تعلیم اور عوامی فلاح کے لیے کوئی سنجیدہ نہیں ہوتا۔
پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو تنقید کا…