معمولی بارش نے شہر اقتدار میں بلدیاتی ادارے سمیت محکمہ شاہرات عامہ کی کارکردگی عیاں کر دی
مظفرآباد(نامہ نگار) معمولی بارش نے شہر اقتدار میں بلدیاتی ادارے سمیت محکمہ شاہرات عامہ کی کارکردگی عیاں کر دی، مصروف ترین کاروباری مراکز سمیت لاری اڈے شاہرات چوک چرائے نالہ لئی میں تبدیل ہر طرف کوڑا کرکٹ گندگی غلاظت شہر فلتھ ڈوپو کا منظر…