معرکہ حق میں خفت کے بعد بھارت کے جنگی جنون میں اضافہ، 26 کے بجائے 31 رافیل طیارے خریدے گا
بھارت نے 26 کے بجائے فرانس سے مزید 31 رافیل لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میلیٹرنی کی رپورٹ کے مطابق بھارت فرانس سے رافیل لڑاکا طیاروں کے آرڈرز میں اضافہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ پہلے سے موجود MRFA پروگرام کے تحت 114 طیارے منصوبہ…