معروف گلوکار کی موت،تفصیلات سامنے آگئیں
بھارتی ریاست آسام کے معروف گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے بارے میں سنگاپور کی تحقیقات سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ واقعہ گزشتہ برس 19 ستمبر کو پیش آیا تھا۔
سنگاپور کی پولیس و کوسٹ گارڈ کے ایک عہدے دار نے تحقیقاتی عدالت میں بتایا…