معروف گلوکار کی موت کیسے ہوئی؟ چونکا دینے والے انکشافات
برطانوی گلوکارلیام پین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت کی وجہ واضح کردی گئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق لیام پین کی موت تیسری منزل سے گرنے کے باعث ہوئی، رپورٹ میں بتایا گیا کہ انہیں اندرونی اور بیرونی…