معروف اداکارہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا
اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے کنارہ کشی کا اعلان کر دیا۔
حال ہی میں اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ وہ جلد تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے اپنا نام و…