مصدق ملک کو وزیرِ خزانہ بنائے جانے کاامکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے غور جاری ہے، ڈاکٹر مصدق ملک کو وزارتِ خزانہ کا قلم دان سونپے جانے کا امکان ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ملکی معیشت پر مجموعی جائزہ لینے کے لیے اجلاس بلایا تھا، اہم بات یہ ہے کہ…