مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ کئی گنا بڑھ گئی
مشرقِ وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث پاکستان اور افغانستان کی فضائی حدود سے اوور فلائنگ میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
فلائٹ ریڈار24 کے مطابق موجودہ حالات میں پاک افغان فضائی حدود کے متعدد روٹس دنیا کے مصروف ترین فضائی کوریڈورز بن چکے ہیں۔…