Browsing Tag

مسیحی خاتون سے زیادتی کا نوٹس لے لیاگیا

مسیحی خاتون سے زیادتی کا نوٹس لے لیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیرِ اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے فیصل آباد میں جوڑے سے زیادتی کے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا۔ صوبائی وزیرِ اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے اس حوالے سے سی پی او سے رابطہ کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی…