مسلم لیگ ن گلگت بلتستان میں اتحاد، اندرونی اختلافات کے خاتمے اور متحد ہو کر انتخابات میں جانے کا…
گلگت مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان میں اہم پیش رفت، پارٹی کے اندرونی اختلافات کے خاتمے اور آئندہ انتخابات میں متحد ہو کر آگے بڑھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں…