مریم نواز کا اصلاحاتی ایجنڈا، ن لیگ میں اندرونی سطح پر مبینہ کشیدگی کا سبب بننے لگا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بیوروکریسی میں سیاسی مداخلت کو مسترد کرنے کی پالیسی مسلم لیگ (ن) کے اندرونی حلقوں میں ناراضی کا باعث بننے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک وفاقی وزیر اس بات پر ناراض ہیں کہ سیالکوٹ کے اسسٹنٹ کمشنر (ADC) کو…