محکمہ تعلیم کی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ڈی سی گلگت
گلگت۔ڈسٹر کٹ (مصعب خالق )مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنرگلگت امیر اعظم حمزہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس محکمہ تعلیم کی ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈی ڈی ایجوکیشن گلگت، ضلعی انتظامی آفیسر ڈی سی آفس، محکمہ تعلیم کے ذمہ داران اور دیگر…