متحدہ عرب امارات کا پاکستانیوں کیلئے ورک ویزے سے متعلق بڑا اعلان
پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم الزابی نے کہا ہے کہ پاکستانی افرادی قوت کے لیے یو اے ای کے ورک ویزے جلد دوبارہ شروع کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں تمام ضروری تیاریاں جاری ہیں۔
پیس بورڈ کے قیام نے مسئلہ کشمیر کو اس اہم فورم پر…