ماہرین فلکیات کی رمضان المبارک، عید الفطر اورعید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی
ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ان کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے تحت یکم رمضان 19 فروری کو ہونے کی توقع ہے۔ اسی طرح…