ماہانہ 30 ہزار روپے کا وظیفہ ، فوراً حاصل کرنے کا طریقہ کیا ؟ جانئے تفصیلات
خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت منتخب امیدواروں کو چھ ماہ تک ماہانہ 30 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے خواتین کے لیے ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام…