لیویز فورس کو مزید بہتر اور مستعد بنانے کی ضرورت ہے،کمشنر ژوب ڈویژن
ژوب(نیوز ڈیسک)ضلعی انتظامیہ ژوب کی جانب سے لیویز فورس ژوب کے مسائل کو حل کرنے اور کارکردگی بہتر بنانے کیلئے لیویز دربار کا انعقاد کیا گیا ۔
تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر ژوب ڈویژن ذیشان جاوید تھے۔ اس موقع ڈپٹی کمشنر ژوب محبوب احمد…