لیسکو انجینئرز کا ایف آئی اے کے بلانے پر پیش نہ ہونے کا امکان
لاہور (نیوز ڈیسک)لیسکو انجینئرز کا وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے بلانے پر پیش نہ ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عید سے پہلے 7 لیسکو افسران کو طلب کیا تھا، کوئی بھی پیش نہیں ہوا۔
لیسکو افسران نے انکوائریز کی…