لکی مروت میں دہشتگردوں کا فیکڑی بس پر حملہ، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
لکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشتگردوں نے ایک نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے فیکٹری کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کی…