لاہورہائیکورٹ کے 3 ججز کو بھی مشکوک خط موصول
لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ کے 3 ججز کو بھی مشکوک خط موصول ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کو بھی مشکوک خط موصول ہوئے ہیں۔
خطوط جسٹس شجاعت علی، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس عالیہ نیلم کے…