لاہورمیں بسنت کےدوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلاتعطل جاری رہےگی
لاہور میں بسنت کے دوران پولیو مہم 6 سے 8 فروری تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ خوشیوں کے تہوار میں بھی بچوں کی صحت اولین ترجیح ہے اور بسنت کے موقع پر بھی ہر بچے تک پولیو ویکسین پہنچانا لازمی ہے۔ تہوار، رش اور نقل…