لاہور میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں افسوسناک حادثے کے دوران کرنٹ لگنے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ افراد ایک دکان کی چھت سے لوہے کا بل بورڈ اتار رہے تھے۔ بورڈ اتارتے ہوئے وہ بجلی کی تاروں سے ٹکرا…