عمران اور شیخ رشید سمیت تمام ملزمان کی بریت کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اور صداقت عباسی سمیت دیگر کی بریت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود کی جانب…