قومی اسمبلی میں بلز کی منظوری، حکومتی اتحادی جماعتیں آمنے سامنے آ گئیں
قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ایوان نے متعدد اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔
اجلاس کے دوران قومی اسمبلی نے مجموعہ فوجداری ترمیمی بل 2025، پاکستان کے نام نشانات کے غیر مجاز استعمال کی…