قلات: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک
قلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، جس دوران…