قدیم غار سے ملنے والا منجمد بیکٹیریا 10 اقسام کی اینٹی بائیوٹکس کیخلاف مزاحم
سائنس دانوں نے رومانیہ کے ایک قدیم زیرِ زمین برفانی غار سے ایسے بیکٹیریا دریافت کیے ہیں جو آج استعمال ہونے والی 10 جدید اینٹی بایوٹکس کے خلاف مزاحمت رکھتے ہیں۔
برفانی غاریں مختلف قسم کے مائیکروآرگنزم کا مسکن ہوتی ہیں اور اگر یہاں موجود…