sui northern 1
Browsing Tag

فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر اہم پیشرفت

فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ کرنے سے…

فیض حمید کے بھائی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر اہم پیشرفت

اسلام آباد کی اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت 24 فروری تک ملتوی کر دی ہے۔ نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب ہیں اور ان کے خلاف باقاعدہ…