فیصل واوڈا نے 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر معنی خیز ٹوئٹ کردیا
سینیٹر فیصل واوڈا نے 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر معنی خیز ٹوئٹ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر سینیٹر فیصل واوڈا نے 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر چہرہ؟ ماسک؟ یا صرف حمام؟ لکھا ہے۔
واضح رہے کہ خصوصی…