ایڈیٹوریل فی تولہ سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے سے تجاوز ویب ڈیسک اپریل 19, 2024 0 کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 50 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے سے 2380 ڈالر فی اونس ہے۔