فواد چوہدری نے 9 مئی کیس کے شواہد کی ساکھ پر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے 9 مئی کیس میں شواہد کی ساکھ پر سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں اور کہا ہے کہ یہ صرف تین پولیس اہلکاروں کے بیانات پر مبنی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس 9 مئی واقعات کا صرف یہی ثبوت ہے کہ تین پولیس اہلکار…