فلم انڈسٹری میں فیورٹ لوگوں کو کام ملتاہے، پرینیتی چوپڑا
ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہاہے کہ فلم انڈسٹری میں بہت سے کیمپ بنے ہوئے ہیں جس میں پسندیدہ لوگوں کو ہی کام دیا جاتا ہے۔
اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے امتیاز علی کی فلم امر سنگھ چمکیلا میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے…